ثقلی قاعدہ

( ثِقْلی قاعِدَہ )
{ ثِق + لی + قا + عَدَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) کسی چیز کی کمیت معلوم کرنے کا ایک طریقہ جس میں اس چیز کو پہلے کسی معلوم ترکیب کی چیز میں تبدیل کر کے صحیح طور پر تول لیا جاتا ہے پھر اس وزن سے جزو مطلوب کی مقدار معلوم ہو سکتی ہے۔