ثقلی گھڑی

( ثِقْلی گَھڑی )
{ ثِق + لی + گَھڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وزن سے چلنے والی گھڑی۔