جسٹس

( جَسْٹِس )
{ جَس + ٹِس }
( انگریزی )

تفصیلات


Justice  جَسْٹِس

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء میں "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - عدالت العالیہ (ہائی کورٹ) کا جج۔
"جناب مولوی امیر علی صاحب جسٹس نے اپنے فیصلے . میں متعدد روائتیں وقف اولاد کے جائز ہونے کے متعلق نقل کی تھیں۔"      ( ١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ٩٩:١ )
  • justice