ثقبیہ

( ثَقْبِیَہ )
{ ثَق + بِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ثقب سے منسوب یا متعلق، (حیوانیات) نوع حشرات کی دوسری صنف یعنی سانپ وغیرہ جو سوراخوں یا بلوں میں رہتے ہیں۔