ثقل ذاتی

( ثِقْلِ ذاتی )
{ ثِق + لے + ذا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہر ایک شے کا وزن بلحاظ اس کے اجزا کی کثافت کے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے اس وزن کو اتنی ہی جسامت کے پانی کے وزن سے مقابلہ کرنے سے جو نسبت پیدا ہوتی ہے اس کو اس شے کا ثقل ذاتی کہتے ہیں۔