ثمر بندی

( ثَمَر بَنْدی )
{ ثَمَر + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مور یا پھول وغیرہ کا پھل کی حالت اختیار کرنے کا عمل، پھل بننے کی کیفیت۔