ثمر اللسان

( ثَمْرُ الِلّسان )
{ ثَم + رُل (ا ل غیر ملفوظ) + لِسان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیچوے ایک سالم نشوونما یافتہ جز جو بریدہ ہونے پر بھی صلاحیت تولید رکھتا ہے۔