ثنا گر

( ثَنا گَر )
{ ثَنا + گَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زبان سے کسی کے محاسن کا اعتراف کرنے والا (خصوصاً شعر میں) تعریف کرنے والا، مدّاح۔