سولین

( سِوِلْیَن )
{ سِوِل + یَن }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قوم کا غیر فوجی فرد، غیر فوجی محکمے کا اہلکار۔