سونا پھاٹا

( سونا پھاٹا )
{ سو (و مجہول) + نا + پھا + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) بڑا جھاڑ دار درخت جس کے نیم کی طرح پتے سینگ کے دونوں طرف لگتے ہیں اس میں پتلی اور کھوکھلی پھلیاں لگتی ہیں، بکائن کا درخت۔