سونٹا سا

( سونْٹا سا )
{ سوں (و مجہول) + ٹا + سا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لٹھ جیسا، (کنایۃً) ننگے ہاتھ، خالی ہاتھ، جن ہاتھوں میں چوڑیاں نہ ہوں، زیور سے خالی ہاتھ۔