سونٹھ کے بتاشے

( سُونْٹھ کے بَتاشے )
{ سُونْٹھ (ن مغنونہ) + کے + بَتا + شے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آٹے کی چھوٹی سی خستہ پوری جس میں چنے ڈال کر سونٹھ اور زیرہ وغیرہ کا پانی بھر کر کھاتے ہیں، گول کپے۔