سوٹی

( سوٹی )
{ سو (و مجہول) + ٹی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کوٹنے کا ایک اوزار۔