سوڈابائی کارب

( سوڈابائی کارْب )
{ سو (و مجہول) + ڈا + با + ای + کارْب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مرکب دوا جو ہاضمے کے لیے مفید ہوتی ہے۔