سویت

( سُوِیَّت )
{ سُویْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روس کے مزدوروں کی منتخب مجلس، روس کی مجلس قانون ساز اور مجلس منتظمہ؛ (مجازاً) روس میں مروج نظام، کمیونزم، سوشلزم۔