سیدھی مانگ

( سِیدھی مانْگ )
{ سی + دھی + مانْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عور) ناک کی سیدھ میں نکلی ہوئی مانگ (آڑی مانگ کے بالمقابل جو ایک جانب کو نکالی جاتی ہے)۔