سڈیشن

( سِڈِیشَن )
{ سِڈی + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بغاوت پھیلانے یا حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسانے کا عمل۔