سٹیرنگ ویل

( سِٹیِرْنگ وِیل )
{ سِٹے + رِنْگ (ن غنہ) + وِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گاڑی کا وہ پہیا جو ڈرائیور کی نشست کے سامنے لگا ہوتا ہے اور اسے گھما کر گاڑی کا رخ موڑتے ہیں۔