سیہی

( سیہی )
{ سے + ہی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک جانور جس کے جسم پر سخت بالوں کے ساتھ ساتھ لمبے چکنے لہریے دار کانٹے ہوتے ہیں؛ سیہہ۔