سینہ در سینہ

( سِینَہ دَرْ سِینَہ )
{ سی + نَہ + دَر + سی + نَہ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - سینہ بسینہ، (وہ بات) جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے؛ نسلاً بعد نسلٍ منتقل ہوتا ہوا۔