سینی ٹوریم

( سَینی ٹورْیَم )
{ سَے (ی لین) + نی + ٹور (و مجہول) + یَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دِق اور سِل کے علاج کے لیے مخصوص اسپتال جو آبادی سے دور، کھلے اور پرفضا مقام پر بنایا جاتا ہے۔