سینڈ باتھ

( سَینْڈ باتھ )
{ سَینْڈ (ی لین) + باتھ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) گرم ریت کا برتن جو یکساں حرارت پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔