سینڈ پیپر

( سَینْڈ پیپَر )
{ سَینْڈ (ی لین) + پے + پَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریت یا کوئی اور کھردرا مادہ، چپکا ہوا کاغذ جس سے لکڑی اور دھات وغیرہ صاف کرتے ہیں، ریگ مال۔