سینڈ فلائی فیور

( سَینْڈ فِلائی فِیوَر )
{ سَینْڈ (ی لین) + فِلا (کسرہ ف مجہول) + ای + فی + وَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ریت مکھی کے کاٹنے سے لاحق ہونے والا بخار جس میں جوڑوں میں سخت درد ہوتا ہے۔