سیمل

( سیمَل )
{ سے + مَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت ہے جس کی اونچائی ڈیڑھ سو فٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہو جاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے، سینبل۔