سینگا

( سِینْگا )
{ سِین + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا سینگ، (بیل بانی) خوش وضع اور بڑے سینگوں والا بیل جو نہ صرف خوبصورت بلکہ مضبوط بھی سمجھا جاتا ہے۔