سیلی

( سِیلی )
{ سی + لی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ کی انگلیوں کو سیدھا کر کے اور ملا کر تلوار کی طرح مارنا، طمانچہ، تھپڑ۔