سیم سالا

( سِیم سالا )
{ سِیم + سا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خالص چاندی؛ (کنایۃً) بہت گورا چٹا محبوب۔