سیماب شیریں

( سِیماب شِیرِیں )
{ سی + ماب + شی + رِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) مرکیورس کلورائیٹ جو مسہل ہے، کلومل، زیق، قبض رفع کرنے کی ایک دوا۔