عربی اسم اور فارسی لاحقۂ فاعلی پر مشتمل مرکب 'جعل ساز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'جعل سازی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)