سیلف سٹارٹر

( سَیلْف سِٹارْٹَر )
{ سَیلْف (ی لین) + سِٹار + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹر کا پرزہ جو بجلی کی قوت سے موٹر کو چلا دیتا ہے۔