سیلف میڈ

( سَیلْف میڈ )
{ سَیلْف (ی لین) + میڈ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خود ساختہ، جس نے خود ترقی کی ہو۔