سیلان الرحم

( سَیلانُ الرِّحْم )
{ سَے (ی لین) + لا + نُر (ال غیر ملفوظ) + رِحْم (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیلان ابیض، (طب) ایک نسائی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے، سیلان رحم، پرسوت، لیکوریا۔