سیلانی جیوڑا

( سَیلانی جِیُوڑا )
{ سَے (ی لین) + لا + نی + جِیُو + ڑا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موجی، لہری، من موجی، سیرو سیاحت کا شوقین، تماش بینی کا رسیا، سیرو تماشا میں مصروف و مشغول رہنے والا۔