سیلزمین

( سیلْزِمَین )
{ سیلْز (ی مجہول) مَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوکان کے مالک کا معاون، گاہکوں کو مال دکھانے اور بیچنے والا۔