سیلابہ

( سَیلابَہ )
{ سَے (ی لین) + لا + بَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ زرعی زمین جو دریا کی طغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار۔