سیلابہ مٹی

( سَیلابَہ مِٹّی )
{ سَے (ی لین) + لا + بَہ + مِٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مٹی، ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آکر جمع ہوگئی ہو، دریا برآمد۔