سیکنڈری

( سَیکِنْڈْری )
{ سَے (ی لین) + کِنْڈ + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دوسرے درجے کا ثانوی؛ جزوی؛ ضمنی۔