١ - سیفی ایک دعا ہے۔ اگر اس کا چلہ کھینچا جائے یعنی چالیس دن تک بلاناغہ کسی خاص ترکیب سے پڑھی جائے تو بہت زوداثر ہوتی ہے۔ اس کا ورد دشمنوں کی ہلاکت کا سبب بن جاتا ہے لیکن چلے میں کسر رہ جائے تو سیفی الٹ جاتی ہے یعنی خود عمل کرنے والے پر برے اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔