سیکرٹری

( سَیکْرِٹْری )
{ سَیک (ی لین) + رِٹ (کسرہ ر مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی جماعت یا سرکار کا عہدے دار جو اس کی طرف سے کاروبار انجام دیتا ہے۔