سورنی

( سُوَرْنی )
{ سُوَر + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سور کی تانثی، بھیڑیا دمبے کے برابر ایک جنگلی نیز پالتو جانور جس کی تھوتھنی کتے سے مشابہ، دانت بہت تیز اور کھرچرے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً میلا کھاتا ہے، بدجانور یا بدجناور، خوک، خنریز۔