سوندھی

( سَونْدھی )
{ سَوں (و لین) + دھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشبو دار مسالہ جس سے سر کے بالوں کو دھوتے ہیں۔
صفت ذاتی
١ - مزدے دار، خوشبو والی، خوش ذائقہ، فرحت بخش، دل کش۔