سماجی کارکن

( سَماجی کارْکُن )
{ سَما + جی + کار + کُن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معاشرے اور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والا شخص۔