سماعی شہادت

( سَماعی شَہادَت )
{ سَما + عی + شَہا + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ایسی گواہی جو چشم دید نہ ہو بلکہ دوسروں کی زبانی معلوم ہوئی ہو۔