سمجھ سے باہر

( سَمَجھ سے باہِر )
{ سَمَجھ + سے + با + ہِر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناقابل فہم، بعیداز عقل، فہم و ادراک سے دور۔