فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ 'فریفتن' مصدر سے فعل امر 'فریب' کے آخر پر 'ی' بطور اسم کیفیت لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧١٣ء کو فائز دہلوی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔