سمع بصری

( سَمْع بَصَری )
{ سَمْع + بَصَری }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (چیز) جس میں آواز اور تصویر دونوں کا استعمال کیا جائے۔