سمع نوازی

( سَمْع نَوازی )
{ سَمْع + نوا + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موسیقی یا نغمہ وغیرہ سنانا جس سے سماعت لطف اندوز ہو۔