سمن حاضری جواب دہی

( سَمَّن حاضِری جَواب دِہی )
{ سَم + مَن + حا + ضِری + جَواب + دِہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) اس میں یہ حکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمہ مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لیے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے۔