سمند

( سَمَنْد )
{ سَمَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کے جسم کا رنگ بادامی اور ایال اور دم و زانو سیاہ ہوں یا زانو اور اگلے پچھلے پایں کے بال سیاہ ہوں (یہ مبارک خیال کیا جاتا ہے)۔